پاکستانی آرٹسٹ کا بابر اعظم کو انوکھا خراج تحسین ساچان پینٹر نے اس سے قبل شاہد آفریدی اور ویرات کوہلی کے بھی پورٹریٹ ریت پر بنائے تھے۔
شاہین کا جسپریت بمرا کو تحفہ، بھارتی کرکٹر نے کیا جواب دیا شاہین شاہ آفریدی نے بھارتی کرکٹر جسپریت بمرا کو مبارکباد بھی دی
کھیل پاک بھارت کولمبو ٹاکرا: پی سی بی آفیشلز کی کیسینو میں تفریح، ویڈیو وائرل ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا پر شدید تنقید
کھیل ایشیا کپ سپر فور: پاک بھارت میچ بارش کے باعث ملتوی کردیا گیا بارش ہونے تک بھارت 24.1 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بنا چکا ہے۔