Aaj News

اتوار, اپريل 28, 2024  
19 Shawwal 1445  

پاکستانی آرٹسٹ کا بابر اعظم کو انوکھا خراج تحسین

ساچان پینٹر نے اس سے قبل شاہد آفریدی اور ویرات کوہلی کے بھی پورٹریٹ ریت پر بنائے تھے۔
اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2023 11:22pm

گوادر کے آرٹسٹ نے پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو انوکھا خراج تحسین پیش کیا ہے۔

ساچان پینٹر بلوچ نے ساحل سمندر کی ریت پر قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کا پورٹریٹ بنا دیا۔

ساچان پینٹر نے اس سے قبل شاہد آفریدی اور ویرات کوہلی کے بھی پورٹریٹ ریت پر بنائے تھے۔

یاد رہے بابر اعظم اس وقت آئی سی سی ون ڈے بیٹسمین کی رینکنگ میں سرفہرست ہیں۔

babar azam

ASIA CUP 2023

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div