نیوزی لینڈ کے بعد آسٹریلیا نے بھی پاکستان کو ورلڈکپ وارم اپ میچ میں شکست دے دی 352 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم 47.4 اوورز میں 337 رنز ہی بناسکی
1999 سے 2019 تک کھیلے گئے ورلڈکپ میں کس ٹیم کا پلڑا بھاری رہا 1999 سے اب تک کھیلے گئے 6 عالمی کپ کی مختصر تاریخ پر ایک نظر
سوات: جرگہ کی مخالفت کے باوجود خواتین کا کرکٹ میچ مینگورہ کرکٹ ٹیم نے کبل ٹیم کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 7 رنز سے ہرا دیا
کھیل ورلڈکپ وارم اپ میچ: آسٹریلیا کا پاکستان کو جیت کیلئے 352 رنز کا ہدف آسٹریلیا نے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں پر 351 رنز اسکور کیے
کھیل پاکستان کے میڈل کی امید کو دھچکا، ارشد ندیم ایشین گیمز سے دستبردار ٹانگ میں پرانی تکلیف دوبارہ ہونے کی وجہ سے فائنل میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
کھیل بھارت نے کرکٹ ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب منسوخ کردی افتتاحی تقریب 4 اکتوبر کو نریندر مودی اسٹیڈیم میں ہونی تھی
کھیل ایشین گیمز کرکٹ: پاکستان نے ہانگ کانگ کو شکست دیکر ایونٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی عامر جمال کی 4 چکھوں اور 2 چوکوں کی مدد سے 41 رنز بنائے
کھیل ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ میں حسن علی کے سُسر کو داماد کی مدد درکار لیاقت علی احمد آباد میں 14 اکتوبر کو شیڈول اس میچ کے شدت سے منتظرہیں
دنیا ایران: اسٹیڈیم میں قاسم سلیمانی کا مجسمہ دیکھ کرسعودی فٹبال کلب کا کھیلنے سے انکار ایشین چیمپئنز لیگ میں اسٹیڈیم کے داخلی راستے پر مجسمہ دیکھ کر سعودی ٹیم گراؤنڈ میں ہی نہ آئی