ورلڈ کپ: پاکستان کو جنوبی افریقا سے بھی شکست، سیمی فائنل میں رسائی مزید مشکل 271 رنز کا ہدف جنوبی افریقا نے 48 ویں اوورز میں 9 وکٹوں پر حاصل کرلیا
’افتی چچا‘ نے شاہد آفریدی کی خواہش کا پاس نہ رکھا امید کرتا ہوں کہ افتخار احمد قومی ٹیم کے لیے ایسا ہی کردار ادا کریں گے۔
گرین شرٹس کی مایوس کُن کارکردگی، ذکا اشرف نے سرفراز احمد کو ملاقات کیلئے بلا لیا ذکاء اشرف سرفراز احمد سے بہتر کرکٹ کے مستقبل کی تجاویز لیں گے، ذرائع