ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا سے شکست کے ساتھ ساتھ پاکستان ٹیم پر جرمانہ آئی سی سی کی جانب سے پاکستان ٹیم پر سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کیا گیا
ورلڈکپ: آسٹریلیا کی نیوزی لینڈ کیخلاف فتح نے پاکستان کا خواب چکنا چور کردیا اس بار ماضی کی طرح اگر مگر کا کھیل بھی پاکستان کو سیمی فائنل تک نہیں پہنچا سکے گا
ورلڈ کپ: نیدرلینڈز نے بنگلہ دیش کو 87 رنز سے بدترین شکست دے دی 230 رنز کے جواب میں بنگلہ دیش کی ٹیم 43 ویں اوورز میں 142 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی
کھیل ورلڈکپ: سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو شکست، آسٹریلیا کی مسلسل چوتھی فتح 389 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کیویز 9 وکٹوں پر 383 رنز ہی بناسکے
کھیل جنوبی افریقہ کیخلاف میچ میں امپائرکے فیصلے پربھارتی کھلاڑی بھی پاکستان کی حمایت میں بول پڑے تبریز شمسی کیخلاف ایل بی ڈبلیو اپیل پر آؤٹ نہ دینے کا فیصلہ متنازع ہے
کھیل ورلڈ کپ: پاکستان اب بھی سیمی فائنل میں کیسے پہنچ سکتا ہے یہ بات آسان ہرگز نہیں لیکن ناممکن بھی نہیں