بنگلہ دیش کیخلاف میچ میں شاہین شاہ آفریدی نے اہم ریکارڈ اپنے کرلیا شاہین کے کارنامے کے بعد سوشل میڈیا صارفین روی شاستری پر کیوں تنقید کر رہے ہیں؟
ورلڈکپ: پاکستان کی بنگلہ دیش کیخلاف کامیابی، سیمی فائنل میں پہنچنے کی امید برقرار قومی ٹیم نے 205 رنز کا ہدف 33 ویں اوورز میں 3 وکٹوں پر حاصل کرلیا
وسیم اکرم اپنی پہلی بیوی ہما کو یاد کرتے ہوئے انٹرویو کے دوران رو پڑے وسیم اکرم نے کہا ان کی اہلیہ کی صحیح طریقے سے تشخیص نہیں ہوسکی تھی