ورلڈکپ: میکس ویل نے بازی پلٹ دی، 201 رنز کی اننگز کھیل کر افغانستان سے فتح چھین لی آسٹریلیا نے 292 رنز کا ہدف 47 ویں اوور میں 7 وکٹوں پر حاصل کرلیا
آئی سی سی ایلیٹ پینل میں موجود واحد پاکستانی امپائر کے نام ایک اور اعزاز انگلینڈ اور نیدرلینڈ کا میچ ان کا 50واں ون ڈے انٹرنیشنل میچ ہوگا
پی سی بی نے سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد کو عبوری چیف سلیکٹر مقرر کردیا وجاہت اللہ واسطی کو عبوری جونئیر چیف سلیکٹر کی ذمہ داری سونپی گئی ہے
کھیل انضمام الحق سے متعلق بنائی گئی تحقیقاتی کمیٹی کی رکن میڈیا ڈائریکٹر عالیہ رشید دستبردار توصیف احمد کو عبوری چیف سلیکٹر بنائے جانے کا امکان
کھیل رضوان کا پی سی بی کے کہنے پر فلسطین کے حق میں پوسٹ ڈیلیٹ کرنے سے انکار پی سی بی کے دباؤ سے متعلق ایک کھلاڑی نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا
کھیل سری لنکن کرکٹ بورڈ برطرفی کے ایک روز بعد بحال، وزیر کھیل کا فیصلہ کالعدم قرار وزیرکھیل نے ورلڈ کپ میں مایوس کارکردگی پر پُورا بورڈ برطرف کردیا تھا
لائف اسٹائل کوہلی کا سستی پروازمیں سفر، ساتھی مسافر حیران رہ گئے سابق بھارتی کپتان کے پاس بیٹھے مسافروں نے مسک کے باوجود کوہلی کو پہچان لیا
کھیل افغان کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کی منافقت بے نقاب کردی سیریز اور ورلڈ کپ میچ کے درمیان فرق ہے، سیریز کھیلنا بورڈ کے کنٹرول میں آتا ہے، کرکٹ آسٹریلیا