پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نئے صدر کے آتے ہی قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی بحال ہیڈ کوچ شہناز شیخ کی قیادت میں قومی سینئر ہاکی ٹیم مینجمنٹ بھی بحال
ورک لوڈ کی وجہ سے انجریز ہو رہی ہیں، شاداب خان بابر اعظم اور رضوان سمیت سارے میرے دوست ہیں، قومی کرکٹر