قومی کھیل ہاکی کو دوبارہ عروج پر پہنچانے کیلئے انٹرنیشنل لیگ کروائیں گے، وہاب ریاض قائد اعظم ڈے نمائشی ہاکی میچ میں اولمپیئن الیون نے انٹر نیشنل الیون کو ہرا دیا
ڈراپ کرنے کا لفظ سخت ہے، سرفراز احمد کو تھوڑا آرام دیا ہے، شان مسعود جہاں سرفراز کے لیے کنڈیشن سودمند ہوں گی وہاں انہیں موقع ملے گا، کپتان قومی ٹیسٹ ٹیم
آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل سے میلبرن میں کھل کھیلا جائے گا
کھیل پاکستان کرکٹ بورڈ کا سابق کرکٹر یاسر عرفات کو اہم عہدہ دینے کا فیصلہ یاسر عرفات کی تقرری ڈائریکٹر محمد حفیظ کی سفارش پر ہوئی ہے
کھیل ٹینس کے ساتھ کرکٹ ٹیم بھی پاکستان بھیجیں، اعصام الحق کا مودی سرکار کو مشورہ بھارت اپنی ٹیمیں پاکستان نہ بھیج کر بڑی غلطی کرے گا، ٹینس اسٹار اعصام الحق
کھیل قومی کرکٹرز آسٹریلوی کھلاڑیوں کیلئے کرسمس تحائف لیکر پہنچ گئے پاکستان کے ساتھ ہمارے اچھے تعلقات ہیں، چند سال پہلے کا دورہ بھی واقعی خاص تھا، آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز
کھیل آسٹریلوی کپتان کی غزہ سے اظہار یکجہتی کے معاملے پر عثمان خواجہ کی حمایت عثمان خواجہ کی غزہ میں انسانی بحران کی جانب توجہ مبذول کرانے کی کوشش جارحانہ نہیں، پیٹ کمنز