’اچھا اور بروقت فیصلہ‘ ڈیوڈ وارنر ایک روزہ کرکٹ سے بھی ریٹائر آسٹریلوی اوپنر اپنا 112واں اور آخری ٹیسٹ بدھ 3 دسمبر کوآبائی شہرسڈنی پاکستان کیخلاف کھیلیں گے۔