حکومت نے پی ایس ایل 9 میڈیا رائٹس کی بڈنگ کرنے کی اجازت دے دی پی سی بی نے پی ایس ایل میڈیا راٸٹس کی بڈنگ کرنے کی اجازت مانگی تھی
ڈیوس کپ ٹائی: ویزوں کے اجراء کے معاملے پر پاکستان کا بھارت کو خط پاک بھارت ڈیوس کپ ٹاٸی 3 اور 4 فروری کو اسلام آباد میں کھیلی جانی ہے
اولمپک گیمز کوالیفائر کے لیے 18 رکنی قومی ہاکی ٹیم کا اعلان عماد شکیل بٹ قومی اسکواڈ کی قیادت کریں گے
کھیل آسٹریلیا کیخلاف ایک بھی میچ نہ کھیلنے والا پاکستانی اسپنر کیویز کیخلاف بھی سیریز سے باہر چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے اسپنر کے حوالے سے تصدیق کردی