پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے 15 رکنی نیوزی لینڈ اسکواڈ کا اعلان انجری سے صحت یاب ہونے کے بعد کین ولیمسن کی ٹیم میں واپسی، ٹیم کی قیادت کریں گے
برطانیہ میں نو عمر افغان پناہ گزین 2 سال میں باکسنگ چیمپئن بن گیا 67 کلوگرام میں نیشنل یوتھ چیمپئن بننے پر بہت خوشی ہوئی، احسن
کیپ ٹاؤن ٹیسٹ فاسٹ بولرز کے نام، ایک ہی دن میں 23 وکٹیں گرادیں جنوبی افریقا کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 55 رنز جبکہ بھارتی ٹیم 153 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی
کھیل عامر جمال پہلی ہی ٹیسٹ سیریز میں عمران خان اور وسیم اکرم کے ہم پلہ ہوگئے عامر جمال نے آسٹریلیا کیخلاف ڈیبیو ٹیسٹ سیریز میں نئی تاریخ رقم کردی
کھیل سڈنی ٹیسٹ کا پہلا روز: پاکستان پہلی اننگز میں 313 رنز پر ڈھیر آسٹریلوی ٹیم پہلے روز محض ایک اوور بیٹنگ کرسکی اور بغیر کسی نقصان کے 6 رنز بنا لیے