بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ میچ کے لیے 11 رکنی اسکواڈ کا اعلان پاکستان ٹیم چار فاسٹ بولرز کے کامبی نیشن کے ساتھ میدان میں اترے گی
ہمارا کوئی اسٹیڈیم انٹرنیشنل معیار کا نہیں ہے، محسن نقوی چیمپئنز ٹرافی سے پہلے پروجیکٹ مکمل کرلیں گے، کام جتنی تیزی سے ہوسکتا ہے ہورہا ہے، پی سی بی چیئرمین
پاکستان کرکٹ بورڈ نے عامر جمال کو پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ سے ریلیز کردیا بنگلا دیش کیخلاف سیریز کیلئے قومی فاسٹ بولر کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا