قومی ویمنزٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار کو ہٹانے کا فیصلہ ندا ڈارکو ٹی ٹوئنٹی میں خراب پرفارمنس پرہٹانےکا فیصلہ کیا گیا ہے،ذرائع پی سی
محسن نقوی کے اہداف پورے نہ کرنے پر پی سی بی کے مارکیٹنگ ڈائریکٹر مستعفی چئیرمین پی سی بی محسن نقوی اہداف پورے نہ ہونے پر عثمان وحید سے نالاں تھے
کھیل میں ایک بار پھر نفرت کا مظاہرہ: بھارت کا پاکستانی اسنوکر ٹیم کو ویزہ دینے اسے انکار چیئرمین پاکستان بلیئرڈ ایند اسنوکر ایسوسی ایشن عالمگیر شیخ نے ویزہ درخواست مسترد کیے جانے پر افسوس کا اظہار کیا ہے
کھیل شکیب الحسن کی مقدمے میں نامزدگی، ٹیم سے نکالنے کیلئے کرکٹ بورڈ کو لیگل نوٹس بنگلادیش میں شکیب الحسن کے خلاف فیکٹری ملازم کے قتل کا مقدمہ درج ہے
کھیل ٹی ٹوئنٹی میچ میں پہلی بار 3 سُپر اوورز کا ریکارڈ قائم وہ کرکٹ میچ جس کا فیصلہ ایک کی بجائے 3 سپر اوور پر کرنا پڑا
کھیل بھارتی بیٹر کا کرکٹ سے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کرکٹ کے سفر کو الوداع کہنے پر دل میں ایک سکون ہے، انڈین کرکٹر کا بیان