ویراٹ کوہلی کو پروپوز کرنے والی کرکٹر نے ہم جنس پرست خاتون سے شادی کرلی ڈینیئل وائٹ اور جارجی ہوج کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں
قومی بیس بال انڈر18 ٹیم پر ایشین چیمپئن شپ میں شرکت نہ کرنے پر پابندی اور جرمانہ کا خدشہ پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ٹیم کو شرکت سے روکا، تاہم اب شرکت کیلئے منگل تک کی مہلت مل گئی
دوسرا ٹیسٹ: پاکستانی بولرز نے بنگلادیشی ٹاپ آرڈر بکھیر کر رکھ دیا تیسرے دن کے کھیل کے آغاز پر پاکستانی بولرز کی تباہ کن بولنگ، 26 رنز پر بنگلادیش کے ابتدائی 6 کھلاڑی پویلین بھیج دیے
کھیل کیریبیئن پریمیئر لیگ میں کون سے پاکستانی کرکٹرز ایکشن میں نظر آئیں گے؟ سی پی ایل کا آغاز 30 اگست سے ہوچکا ہے اور یہ 7 اکتوبر تک جاری رہے گی