پاکستان کے شاہ زیب رند نے سنگاپور میں کراٹے چیمپیئن شپ جیت لی شاہ زیب رند 6 بار قومی چیمپیئن بھی رہے ہیں
پرتگال میں رونالڈو کی تصویر والا سکہ جاری کرنے کا اعلان، جس کو ملا اس کی چاندی ہوجائے گی ”7€“ کا سکہ لیڈ گول اسکورر کے آئیکونک شرٹ نمبر سے متاثر ہے
خاتون کرکٹر سے غیر مناسب رویے پر سابق سری لنکن کرکٹر پر 20 سال کی پابندی سابق سری لنکن کھلاڑی ریاستی کرکٹ میں کوئی عہدہ نہیں سنبھال سکیں گے، میڈیا رپورٹ