شائقین کرکٹ کیلئے اچھی خبر، اے بی ڈی ویلیئرز نے بڑا اعلان کردیا جنوبی افریقی بلے باز نے نومبر 2021 میں تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا
چیمپئنز ٹرافی سے قبل آئی سی سی کے اہم عہدیدار نے استعفیٰ دے دیا آئی سی سی چیئرمین جے شاہ نے ان کی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا ہے
چیمپئنز ٹرافی کے آن لائن ٹکٹوں کے حصول میں مشکلات، رش کے باعث سرورز بیٹھ گئے ویب سائٹ نے سرورز کی تعداد بڑھانے کا کام شروع کر دیا ہے