چیمپئنز ٹرافی کے ٹکٹوں کی آن لائن خریداری میں شائقین کی دلچسپی، 3 میچز کے ٹکٹ مکمل فروخت دوسرے مرحلے میں فزیکل ٹکٹ 3 فروری سے فروخت ہوں گے