پہلے ٹی 20 میچ میں پاکستان کو بنگلہ دیش کے ہاتھوں شرمناک شکست بنگلا دیش نے 111 رنز کا آسان ہدف 16ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا
پی ایس بی کا انڈر 16 والی بال ٹیم کو 82 لاکھ روپے کیش ایوارڈ دینے کا اعلان 12 رکنی اسکواڈ کو مجموعی طور پر 72 لاکھ کیش ایوارڈز دیئے جائیں گے، ترجمان پی ایس بی
کھیل ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: پاک بھارت ٹاکرا بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث منسوخ سابق بھارتی کرکٹرز کی پاکستانی لیجنڈز سے نفرت کھل کر سامنے آگئی
برطانیہ میں پی ٹی آئی کارکنوں کی فیلڈ مارشل کو دھمکیاں: برطانوی قائم مقام ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی