ویسٹ انڈیز سے شکست پر رضوان صفائیاں دینے لگے، ہار کا ملبہ کس پر ڈالا؟ جیڈن سیلز نے پوری سیریز میں ہمیں پریشان کیا، کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم
ویسٹ انڈیز سے ہار کے بعد بابر اعظم اور محمد رضوان کے لیے بُری خبر آئی سی سی نے ٹی 20 اور ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی
پاکستان کو 34 سال بعد ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں ون ڈے سیریز میں شکست جیڈن سیلز پاکستانی بلے بازوں پر قہر بن کر برسے اور ابتدائی چاروں پاکستانی بلے بازوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔