لاہور قلندرز، پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پاکستان سپرلیگ کے ساتھ مزید 10 سال کے لیے معاہدہ تینوں فرنچائز نے ویلیو ایشن کے بعد معاہدوں کی تجدید کردی
پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ارشد ندیم کے کوچ سلمان بٹ پر عائد پابندی سے متعلق فیصلہ سنادیا سینیٹر پرویز رشید کی سربراہی میں قائم پی ایس بی ایجوڈی کیٹرز نے دونوں فریقین کا مؤقف سننے کے بعد فیصلہ سنایا
گوہاٹی ٹیسٹ: جنوبی افریقا کی گرفت مضبوط، بھارت شکست کے دہانے پر جنوبی افریقا کے پاس دو دہائیوں بعد بھارت کو ہوم سیریز میں شکست دینے کا موقع ہے۔
کھیل سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلہ دیش کو ہرا کر پاکستان رائزنگ اسٹار ایشیا کپ کا چیمپیئن بن گیا میچ کا فیصلہ سپر اوور میں ہوا