امریکی ویزا تنازع: ایران کا فیفا ورلڈ کپ ڈرا کے بائیکاٹ کا فیصلہ یہ فیصلہ امریکی حکام کی جانب سے محدود ویزا الاٹمنٹ اور غیر کھیلوں کے رویے کے سبب کیا گیا ہے
ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش: سابق بھارتی کرکٹر نے گوتم گھمبیر کو ’دماغی مریض‘ قرار دے دیا جنوبی افریقا کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش نے بھارتیوں کی نیندیں حرام کردیں
بابراعظم نے ٹی 20 میں ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کردیا اس ریکارڈ کی فہرست میں بابر اعظم صائم ایوب اور عمر اکمل کے برابر آگئے۔