پاکستان سپرلیگ کا 7 دسمبر کو لندن میں روڈ شو کروانے کا فیصلہ پاکستان کرکٹ بورڈ 'لندن روڈ شو' کے ذریعے عالمی سرمایہ کاروں کو متوجہ کرے گا
گلین میکسویل کا آئی پی ایل 2026 نہ کھیلنے کا اعلان آسٹریلوی آل راؤنڈر آئی پی ایل 2026 کی نیلامی میں حصہ نہیں لیں گے۔
گوتم گمبھیر کے کوہلی اور روہت کے ساتھ اختلافات سنگین ہوگئے، بھارتی میڈیا گوتم گمبھیر کے ہیڈ کوچ کا منصب سنبھالنے کے بعد سے ان کے اور کوہلی، روہت کے درمیان معاملات میں شدید تبدیلی آئی ہے۔
کھیل آسٹریلیا میں بغیر ہیلمٹ اسکوٹر چلانے پر انگلش کرکٹرز مشکل میں پھنس گئے بغیر ہیلمٹ اسکوٹرز چلا کر انگلینڈ کرکٹ ٹیم کھلاڑیوں نے آسٹریلوی ریاست کوئنز لینڈ کے قوانین کی خلاف ورزی کردی