فاف ڈوپلیسی کے بعد معین علی بھی پی ایس ایل کھیلنے کے لیے تیار سابق انگلش کرکٹر نے پاکستان سپر لیگ کے 11 ویں سیزن کے لیے اپنی شرکت کی باضابطہ تصدیق کردی
آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے کر ’اوور 40 ٹی 20 ورلڈ کپ‘ جیت لیا ٹورنامنٹ مین ناقابل شکست رہنے والی پاکستانی ٹیم 7 وکٹوں سے ہار گئی
ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا برسوں پرانا ریکارڈ توڑ کر تاریخ رقم کردی بھارت کے رن مشین ویرات کوہلی ایک بار پھر سے فارم میں واپس آگئے