روہت شرما نے شاہد آفریدی کا آل ٹائم ریکارڈ توڑ دیا روہت شرما ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ کے سب سے زیادہ چھکے لگانے والے کھلاڑی بن گئے
ٹرائی سیریز فائنل: امپائر کے غلط فیصلے پر پاکستانی کھلاڑیوں کی تھرڈ امپائر سے طنزیہ اپیل فخر زمان کے شاندار کیچ پر امپائر نے ناٹ آؤٹ دیا جس پر انہوں نے ناراضگی کا اظہار کیا تھا
فاف ڈوپلیسی کا آئی پی ایل چھوڑ کر پی ایس ایل کھیلنے کا اعلان فاف ڈو پلیسی نے نئے چیلنج کے طور پر پاکستان سپر لیگ میں کھیلنےکا فیصلہ کیا ہے۔