ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کی ناقص کارکردگی کی اندرونی کہانی، ہیڈکوچ قصور وار قرار پاکستان ٹیم کی بھارت کے ہاتھوں شکست سمیت دیگر میچز میں فیصلے کون کرتا رہا؟
مشرق وسطیٰ کشیدگی: انگلینڈ کرکٹ بورڈ کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا یو اے ای میں انگلینڈ لائنز اور پاکستان شاہینز کے درمیان سیریز کھیلی جارہی تھی۔