گوگل سی ای او نے 12 ہزار ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ مشکل ترین قرار دے دیا چھانٹی کا فیصلہ مالیاتی استحکام کیلئے ناگزیر تھا، بھارتی نژاد سی ای او سندر پچائی