ونڈوز 10 کیلئے مائیکروسافٹ سپورٹ ختم کرنے کی تیاری، 24 کروڑ کمپیوٹر ناکارہ ہونگے ان ناکارہ کمپیوٹر سے نکلنے والے الیکٹرانک کچرے کا وزن 480 ملین کلوگرام ہوگا، تحقیق