ٹیک کمپنیوں کی نیندیں اُڑ گئیں: نوجوان لڑکی کا گوگل اور میٹا پر مقدمہ اس مقدمے کے فیصلے کو بہت اہمیت دی جا رہی ہے اور سب کی نظریں جیوری کے فیصلے پر لگی ہوئی ہیں۔