پرفارمنس کے دوران روبوٹ نے اچانک بچے کو تھپڑ جڑ دیا سوشل میڈیا صارفین نے والدین کو مشورہ دیا کہ وہ روبوٹس کے قریب بچوں کی نگرانی خود کریں۔