سعودی عرب میں سمندری چھپکلی کی 80 ملین سال پرانی باقایت دریافت یہ دریافت اس بات کا واضح اشارہ ہے کہ اس خطے میں زندگی لاکھوں سال پہلے بھی موجود تھی