Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
11 Shawwal 1445  

سعودی عرب میں سمندری چھپکلی کی 80 ملین سال پرانی باقایت دریافت

یہ دریافت اس بات کا واضح اشارہ ہے کہ اس خطے میں زندگی لاکھوں سال پہلے بھی موجود تھی
اپ ڈیٹ 02 جون 2022 01:22pm
یہ ہڈیاں 80 ملین سال قبل موجود جانداروں کی ہیں۔   فوٹو — مصنف
یہ ہڈیاں 80 ملین سال قبل موجود جانداروں کی ہیں۔ فوٹو — مصنف
یہ فوسلز لاکھوں سال قبل زیر آب تھے۔ فوٹو — مصنف

سعودی عرب میں سمندری چھپکلی کی 80 ملین سال پرانی باقیات دریافت ہوئی ہیں۔

خلیجی ملک کے علاقے تبوک ریجن میں نئے تعمیر ہونے والے شہر نیوم میں تعمیراتی کام کی کھدائی کے دوران سمندری چھپکلی کی ہڈیاں دریافت ہوئیں ہیں، ماہرین کے خیال میں یہ ہڈیاں 80 ملین سال قبل موجود جانداروں کی ہیں۔

ماہرین کا مزید کہنا ہے کہ ارضیاتی سروے سے معلوم ہوتا ہے کہ خُشکی پر درفیات ہونے والے یہ فوسلز لاکھوں سال قبل زیر آب تھے اور یہ دریافت اس بات کا واضح اشارہ ہے کہ اس خطے میں زندگی لاکھوں سال پہلے بھی موجود تھی۔

Saudi Arabia

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div