‘خواب تو آرمی آفیسر بننا تھا مگر غربت اور مجبوری آڑے آگئی’ بھوک چہروں پہ لیے چاند سے پیارے بچے، بیچتے پھرتے ہیں گلیوں میں غبارے بچے۔