پنکھوں سے چلنے والی تاریخ کی سب سے تیز رفتار انوکھی ٹرین پروپیلر سے چلنے والی اس ٹرین نے ایک گھنٹہ 44 منٹ میں 180 میل کا فاصلہ طے کیا، جس کا ریکارڈ 23 سال تک قائم رہا۔
بیٹی نے سگی ماں کو پیروں تلے کرسی کھینچ کر سرعام پھانسی پر چڑھا دیا مریم کو مبینہ طور پر بدسلوکی کرنے والے شوہر کے قتل کے جرم میں موت کی سزا سنائی گئی تھی.