92 سالہ دادی نے ’ٹیکن 8‘ ٹورنامنٹ جیت کر سب کو حیران کردیا فائنل کا انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلہ یوٹیوب پر براہِ راست نشر کیا گیا۔