چینی شہری نے پرانے سم کارڈز کو سونے میں بدل دیا چین کے قوانین کے تحت غیر قانونی طور پر یہعمل کرنے والے کو 5 لاکھ یوان جرمانہ اور قید کی سزا ہے۔
’یہ کوئی ایمرجنسی نہیں ہے‘: باس نے شادی والے دن ملازم کو کام کرنے پر مجبور کردیا دو ماہ پہلے سے اپنی شادی کی انفورمیشن دینے کے باوجود ملازم کو ریلیف نہ مل سکا۔