شیر خوار بچے ہماری توقع سے کہیں زیادہ ذہین ہوتے ہیں: نئی تحقیق ٹرینیٹی کالج ڈبلن کی تحقیقی ٹیم نے 130 بچوں کے دماغ پر ایف ایم آر آئی تکنیک کا استعمال کیا۔
دنیا کا سب سے بڑا قرآن کریم گنیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل مکہ کے حرا کلچرل ڈسٹرکٹ میں قائم ’قرآن میوزیم‘ میں عہدِ رفتہ کے نادر و نایاب قرآنی نسخے موجود ہیں۔