شوہر سے جھگڑے کے بعد بیوی نے کھڑکی سے رقم پھینک دی، ویڈیو وائرل کھڑکی سے نوٹوں کی برسات ہوتے دیکھ کر سڑک پر افراتفری مچ گئی۔