نفسیاتی مریضوں کا گدھوں سے علاج نفسیاتی شعبے کی نرس فرانسوا ہادے کا کہنا ہے کہ 'گدھے ذہین جانور ہیں جو بات جلد سمجھ لیتے ہیں'۔