عالمی جنگِ عظیم نے معروف کولڈ ڈرنک 'فانٹا' کو کیسے جنم دیا؟ فانٹا کا نارنجی رنگ کب اور کیسے برینڈ کی شناخت بنا؟
کم عمر ترین پروفیسر؛ 18 سالہ امریکی نوجوان نے 306 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا ان کا نام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں دنیا کے کم عمر ترین مرد پروفیسر کے طور پر درج کیا گیا ہے۔
ٹیک آف اور لینڈنگ کے وقت سیٹ سیدھی کیوں کروا دی جاتی ہے؟ ہر پرواز میں دو مرحلے ایسے ہوتے ہیں جنہیں سب سے زیادہ حساس سمجھا جاتا ہے۔ یہ مراحل ہیں ٹیک آف اور لینڈنگ۔
دلچسپ و عجیب 13 سالہ طالب علم کا کمال، ہوا سے پانی بنانے والی مشین تیار کرلی ایجاد کا دنیا بھر میں زراعت کے نئے اور جدید طریقوں کو فروغ دینے کا دعویٰ.
دلچسپ و عجیب '2026ء کی دو پیش گوئیاں سچ ہو گئیں، تباہ کن تصادم قریب ہے'، معروف نجومی کا دعویٰ جب دنیا بھر میں ماہرین اور تبصرہ نگار پرتگال یا دیگر ٹیموں کو فاتح قرار دے رہے تھے، اس وقت انہوں نے اسپین کی عالمی چیمپئن بننے کی پیش گوئی کی تھی۔