ٹریکٹرز پر سیلز ٹیکس 10 سے 14 فیصد کرنے کی تیاری حالیہ بجٹ میں وفاقی حکومت نے ٹریکٹرز پر چُھوٹ ختم کرتے ہوئے 10 فیصد سیلز ٹیکس نافذ کیا تھا۔ شائع 04 اگست 2024 01:47pm