جاپان میں زیر سمندر 12 ہزار سال پرانا اہرام دریافت اس کی لمبائی تقریباً 50 میٹر اور چوڑائی 20 میٹر اور 90 فٹ بلند ہے شائع 10 اپريل 2025 06:47pm