60 دن بعد ایران جنگ فیصلہ کن موڑ پر، ٹرمپ کو کانگریس کی منظوری درکار مدت یکم مئی کوختم، کانگریس ہچکچاہٹ کا شکار، ٹرمپ پر قانونی دباؤ بڑھ گیا اپ ڈیٹ 01 مئ 2026 12:27pm
کیا ٹرمپ یکم مئی کی ڈیڈ لائن کے بعد ایران کے خلاف جنگ جاری رکھ سکیں گے؟ وار پاورز ایکٹ کے مطابق اگر کانگریس ساٹھ دن کے اندر جنگ جاری رکھنے کی مشترکہ قرارداد منظور نہیں کرتی، تو صدر کو اپنی افواج واپس بلانی پڑتی ہیں۔ شائع 28 اپريل 2026 02:24pm