خاتون نے ایک ہی دن دو سابق شوہروں کو قتل کردیا پولیس کے مطابق دونوں واقعات علیحدہ علیحدہ مقامات پر پیش آئے، تاہم ملزمہ ہی دونوں قتل میں ملوث پائی گئی شائع 21 دسمبر 2025 09:07am