کانگو میں کان گرنے کا واقعہ، ہلاک افراد کی تعداد 200 سے زائد ہوگئی ہلاک ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جو کان کنی کے مقام پر موجود تھے شائع 31 جنوری 2026 09:26am