ٹیکساس میں طوفانی بارش نے تباہی مچادی، 24 افراد ہلاک،20 لاپتا چھتیں گرنے سے کئی مکانات اور گاڑیوں کوبھی نقصان پہنچا ہے شائع 05 جولائ 2025 08:58am