34 مینوفیکچررز کے لیے الیکٹرک وہیکل بنانے کے لائسنس کا اجرا حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کا توڑ چاہتی ہے، عاصم ایاز اور احمد سجیل کا ویبنار سے خطاب شائع 17 اپريل 2024 11:51am