چیٹ جی پی ٹی کا 5.4 ورژن متعارف: پچھلے تمام ماڈلز سے بہتر کارکردگی کا دعویٰ کمپنی کا کہنا ہے کہ نیا ورژن خاص طور پر پیچیدہ اور پیشہ ورانہ کاموں کے لیے بے حد کارآمد ہے۔ شائع 07 مارچ 2026 12:48pm