کراچی میں پولیس سے مقابلے کے دوران 6 افغان ڈاکو ہلاک فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار اور چوکی انچارج کے زخمی ہونے کی اطلاعات شائع 22 جنوری 2026 11:31pm