فلپائن میں خوفناک زلزلہ، عمارتیں منہدم، سونامی وارننگ جاری 5 افراد ہلاک ، زلزلے کے بعد متعدد علاقوں میں شہری گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے شائع 08 جون 2026 10:10am